انوارالعلوم (جلد 1) — Page 387
راہیں سمجھانے ان پر چلانے پر منزل مقصود پر پہنچائے ، عمل صالح کرنے باہمی رشتہ محبت بڑھانے اور حق پھیلانے کی توفیق دے۔کوئی تم میں سے کسی دوسرے بھائی کی ٹھوکر کا باعث نہ ہو – ہماری حالتیں ایسی خراب نہ ہو جائیں۔کہ لوگ سمجھیں وہ رسول سچانہ تھا جس کے ہاتھ پر انہوں نے بیعت کی۔بلکہ ہمارے عملوں سے لوگوں کو یقین ہو جائے کہ یہ ایک صادق نبی کے پیرو ہیں۔آمین۔