انوارالعلوم (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 280 of 669

انوارالعلوم (جلد 19) — Page 280

انوار العلوم جلد ۱۹ ۲۸۰ الفضل کے اداریہ جات برطانیہ خود حکومت ہندوستان کی جارحانہ کارروائیوں کو پاکستان کے عَلَى الرَّغم مستحسن خیال کرتا ہے اس لحاظ سے مسٹر یٹلی کا بیان دنیائے انصاف کی عدالت میں اس کی بے حسی اور اپنے فرائض کی ادائیگی سے دیدہ و دانستہ گریز پر بنی قرار دیا جائے گا۔(الفضل لاہور ۱۶ نومبر ۱۹۴۷ء)