انوارالعلوم (جلد 18)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 252 of 681

انوارالعلوم (جلد 18) — Page 252

انوار العلوم جلد ۱۸ ۲۵۲ نبوت اور خلافت اپنے وقت پر ظہور پذیر ہو جاتی ہیں بھائیوں کا سا سلوک کیا جائے گا۔جاؤ اپنے گھروں میں آرام سے بیٹھو ہم تم سے کچھ نہ کہیں گے تے یہی حالت اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک دن اسلام کے دشمنوں پر آنے والی ہے۔الفضل ۱۷ ، ۱۸ / ا پریل ۱۹۴۶ء ) الذريت: ۵۴ جمان : برہمنوں یا نائیوں کی آسامی جس کا وہ پشتوں سے کام کرتے آ رہے ہوں۔مخدوم ، آقا ، مربی كنز العمال جلدا اصفحه ۱۱۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۹۸ء سیرت ابن هشام جلد ۱ صفحه ۴۴ حاشیه مطبوعه پاکستان ۱۹۷۷ء الحجر : ١٠ السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۸۹ مطبوعه مصر ۱۹۳۵ء