انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 188 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 188

انوار العلوم جلد ۷ ۱۸۸ میں ہی مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَابه - -٨ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا انْتَ مَوْلنَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ - 1 رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَاشرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبَتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الكفرين - - ١٠ ربنا إنّنا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي للايمان آن امِنُوا بِرَيْكُمْ فَامنا ربنا فاغفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا وَ عَفِّرْ عَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الابرار - ١١ - دينا وأينَا مَا وَعَدَتَنَا عَلى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ، إنك لا تُخْلِفُ الميعاد - 2 ١٢ - ربنا وأينا مَا وَعَدَتَنَا عَلى رُسُلِكَ وَلا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ، إنَّكَ لا تُخْلِفُ الميعاد - یہ وہ دعائیں ہیں جو پہلے انبیاء کی اُمتوں نے قرآن کریم کے فرمان کے مطابق کی ہیں یا ہماری اُمت کو اللہ تعالیٰ نے سکھائی ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے حکم کے ماتحت ہمیشہ یہ دعا ئیں اُس سے مانگتے رہتے تھے چونکہ اب میں ایک ایسی پیشگوئی کے متعلق کچھ کہنا چاہتا ہوں جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اور اسلام کی صداقت کا ایک زندہ نشان ہے اس لئے قرآن کریم کے الفاظ میں ہی وہ اقرار خدا تعالیٰ کے حضور کرتا ہوں جو اِتِّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلايْمَانِ کے جواب میں مسلمانوں کے منہ سے قرآن کریم میں دُہرایا گیا ہے۔دوست بھی آہستہ آہستہ میرے ساتھ وہ الفاظ کہیں تا کہ ہم سب کی طرف سے خدا تعالیٰ کے حضور یہ اقرار ہو جائے کہ ہم اُس کے کلام پر ایمان لائے اور ہم اپنی زندگیاں اُس کے احکام کے مطابق بنانے کے لئے تیار ہیں۔امنا بالله وما أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَا أنزل إلى الرجم واسمعيل وإسحق وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أوتي مُوسَى وَعِيسَى وَمَا أُوتِيَ النَّبِيُّونَ مِنْ رَّبِّهِمْ نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ رَ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ا