انوارالعلوم (جلد 17) — Page 187
انوار العلوم جلد ۷ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِ الرَّحِيمِ ۱۸۷ میں ہی مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ میں ہی مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں ( تقریر فرموده ۱۲ / مارچ ۱۹۴۴ء بمقام لاہور ) تشہد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور نے فرمایا :- سورہ فاتحہ بھی ایک دعا ہے مگر قرآن کریم نے ہمیں کچھ اور دعا ئیں بھی سکھائی ہیں۔چونکہ خدائے عزوجل کی تمام برکات اُس کے بندوں کے عجز اور اُن کی انابت اور انکسار کے نتیجہ میں ظاہر ہوتی ہیں اس لئے میں وہ دعائیں پڑھتا ہوں ہماری جماعت کے احباب بھی میرے ساتھ ان دعاؤں میں شریک ہوں اور خدا تعالیٰ کے حضور بعجز و انکسار سے آمین کہیں۔ا رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا انْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّهِرِينَ لا -۲ ربنا لا تزغ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا ل ربنا لا تزغ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةً انَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ : ربنا اتنا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ التَّارِه ه ربنا لا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أو أخطأ نَا رَبَّنَا وَلا تَحْمِل عَلَينا إصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا ل طاقة لنا به ۵ -٢ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لا طاقة لنا به -