انوارالعلوم (جلد 16) — Page 289
انوار العلوم جلد ۱۶ بعض اہم اور ضروری امور پس یہ چھ کام ہیں جو انصار اللہ ، خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماءاللہ کے ذمہ ہیں۔ان کو چاہئے کہ پوری کوشش کر کے جماعت کے اندر ان امور کو رائج کریں تا کہ ان کا ایمان صرف رسمی ایمان نہ رہے بلکہ حقیقی ایمان ہو جو انہیں اللہ تعالیٰ کا مقرب بنا دے اور وہ غرض پوری ہو جس کے لئے میں نے اس تنظیم کی بنیاد رکھی ہے۔(الفضل ۲۶ اکتو بر۱۹۶۰ء) البقرة : ٢٢ سے آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۸۶ روحانی خزائن جلد ۵ سے آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۹۶ روحانی خزائن جلد ۵ المنافقون : ۸ مسلم كتاب البرو الصّلة باب تراحم المؤمنين (الخ) شهادة القرآن صفحه ۸۴ روحانی خزائن جلد ۶ صفحه۳۸۰ کے ازالہ اوہام صفحہ ۲۷۳ روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۷۳ ۸ النمل : ۳۵ و کریٹ :(CRETE)۔مشرقی بحیرہ روم میں یونان کا سب سے بڑا جزیرہ۔کریٹ کی قدیم منونی (MINOAN) تہذیب دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے تھی۔دوسری عالمی جنگ میں انگریزی فوجیں اپریل ۱۹۴۱ء میں پسپا ہو کر کریٹ میں جمع ہوئیں اور مئی میں جرمنوں کے زبردست ہوائی حملوں سے کچلی گئیں ۱۹۴۴ ء کے آخر میں برطانوی بحری طاقت نے جزیرے کو گھیرے میں لے لیا اور جرمنوں نے چھاپہ مارا اتحادی دستوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۱۹۹۔لاہور ۱۹۸۸ ء ) ۱۰ حقیقۃ الوحی صفحہ ۲۲۶۔روحانی خزائن جلد ۲۲ الے متی باب ۲۵ آیت ۱ تا ۱۳ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۲۲ء ۱۲ کنسنٹریشن کیمپ: سیاسی اور جنگی اسیروں کے کیمپ مسلم کتاب الایمان باب جواز الاستسرار بالايمان للخائف ١٢ البقرة :٣،٢ ۱۵ تذکرہ صفحہ ۴۵۔ایڈیشن چہارم البقرة : ۴ کا سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۶ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ بخاری کتاب المغازى باب فَضْلُ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا ٢٠١٩ البقرة : ۴ ٢١ ٢٢ البقرة : ٦