انوارالعلوم (جلد 15) — Page 415
انوار العلوم جلد ۱۵ -J تقریر بجواب ایڈریس ہائے جماعتہائے احمدیہ ایک شعر ظاہری رنگ میں بھی پورا ہوتا ہے اور اِس وجہ سے کہ ہم لوگوں کو باطن کا بھی خیال رہے اور یہ محض ظاہری رسم ہی نہ رہے میں نے ایک اقرار نامہ تجویز کیا ہے پہلے میں اسے پڑھ کر سُنا دیتا ہوں اس کے بعد میں کہتا جاؤں گا اور دوست اسے دُہراتے جائیں۔اقرار نامہ یہ ہے:۔میں اقرار کرتا ہوں کہ جہاں تک میری طاقت اور سمجھ ہے اسلام اور احمدیت کے قیام ، اس کی مضبوطی اور اس کی اشاعت کیلئے آخر دم تک کوشش کرتا رہوں گا اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے اس امر کے لئے ہر ممکن قربانی پیش کروں گا کہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام دوسرے سب دینوں اور سلسلوں پر غالب رہے اور اس کا جھنڈا کبھی سر نگوں نہ ہو بلکہ دوسرے سب جھنڈوں سے اونچا اڑتا رہے۔اللھم امِيْنَ اللَّهُمَّ مِيْنَ اللَّهُمَّ مِيْنَ رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيْمُ روئیداد خلافت جو بلی ۱۹۳۹ ء صفحه ۹ تا ۲۴ ) بخاری كتاب فضل ليلة القدر باب رفع معرفة ليلة القدر اسد الغابة جلد ۲ صفحه ۲۶۵ ۲۶۶ الجمعة ٣ کے تذکرہ صفحه ۳۸۱۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۳۸۔ایڈیشن چہارم مسند احمد بن حنبل صفحه ۳۵۳- المكتب الاسلامي بيروت ۳۵۳۔المكتب تاریخ طبری جلد ۵ صفحه ۵۷۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء مسلم كتاب الفتن باب ذكر الدجال