انوارالعلوم (جلد 14) — Page 497
انوار العلوم جلد ۱۴ افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۳۷ء توفیق دے، ہماری ہر گھڑی کو اخلاص اور ایمان سے وابستہ رکھے، ہمارے دلوں دماغوں اور ذہنوں میں نور پیدا کرے، ہمارے دائیں بائیں ، آگے پیچھے ، اوپر نیچے، اندر باہر نور ہی نور ہو۔ہماری اولادوں کی اور ان کی اولادوں کی غفلتوں اور سستیوں کو دور کرے۔وہ تمام نقائص جو دین کی ترقی میں روک ہوں یا دنیا کی ترقی میں ، ان کو دور کرے۔ہم کو اپنا سچا خادم بنالے تا کہ ہم اس تعلیم کو دنیا میں قائم کرسکیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ خدا تعالیٰ قائم کرنا چاہتا ہے۔( الفضل ۲۸ - دسمبر ۱۹۳۷ء ) ↓ مسلم كتاب التوبة باب فضل دوام الذكر و الفكر في امور الأخرة۔۔۔۔۔۔۔ے ال عمران: ۱۷۴ بخارى كتاب الجهاد باب الحرسة فى الغزو في سبيل ا سیرت ابن هشام الجزء الثانی صفحه ۱۵ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ ه بخاری کتاب المغازی باب قول الله ويوم حنين۔۔۔۔۔۔الفاتحة : ٢ الله بخاری کتاب التوحيد باب قول الله تعالى و يحذركم الله نفسه مسلم كتاب البر والصلة والاداب باب النهي عن قول هلک الناس بخاری كتاب الانبياء باب يُزفّون النسلان في المشي