انوارالعلوم (جلد 14) — Page 265
انوار العلوم جلد ۱۴ ↓ مغربی ممالک میں تبلیغ اسلام کے سلسلہ میں اہم ہدایات کو اسلامی رنگ میں رنگین کرنے والے ہوں۔اس طرح وہ طالب علم جو تحریک جدید کے بورڈنگ میں اِن آرزوؤں کے ساتھ داخل ہیں کہ انہیں خدمت احمدیت کی توفیق ملے اللہ تعالیٰ ان کی آرزوؤں کو بھی پورا کرے اور ان کے ماں باپ کو بھی اس تحریک کا صحیح مقصد سمجھنے کی توفیق دے اور طالب علموں کو ہمت دے، توفیق دے اور عزم دے کہ وہ دین کی خدمت کرسکیں۔اسی طرح وہ کارکنوں کو بھی ہدایت دے اور انہیں سمجھ دے کہ وہ اس تحریک کو جاری کرنے کی اغراض سے واقفیت پیدا کریں انہیں ہر قسم کی بددیانتی اور کوتاہی عقل سے بچائے ، ان کی کوششوں میں برکت ڈالے اور ان کی مساعی کو بار آور کرے تا وہ ایک ایسی جماعت پیدا کرنے میں کامیاب ہو جائیں جو خلیفہ وقت کی مددگار ہو اور جس کے پیدا ہونے کے ساتھ ہی اس وقت اسلام کی زندگی وابستہ ہے۔المائدة : ١٠٦ الفضل ۲۲،۱۹ تا ۲۶، ۲۸ فروری ۱۹۶۱ء) بخاری کتاب الجهاد والسير باب إِنَّ اللَّهَ لَيُؤَيِّدُ الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ بخاری کتاب بدء الوحى - باب كيف كان بدء الوحي مسلم کتاب العلم باب مَنْ سَنَّ سُنَةٌ حَسَنَةٌ (الخ) ه الاحزاب : ۲۲ سيرة رة ابن هشام الجزء الاول صفحه ۲۸۴ - ۲۸۵ مطبع مصطفی البابی مصر ۱۹۳۶ ك ال عمران :۸۰ الاحزاب :۲۴ السيرة الحلبية الجزء الثاني صفحه ۳۰۶ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء (مفہوماً) تاريخ الامم و الملوک لابی جعفر محمد بن جریر الطبری المجلد الثانی صفحه ۴۰۳ تا ۴۰۵ دار الفکر بیروت ۱۹۸۷ ء ال الصفت : ١٠٣ بخاری کتاب احاديث الانبياء باب يزفون النسلان في المثى