انوارالعلوم (جلد 13) — Page 71
انوار العلوم جلد ۱۳ برادرانِ کشمیر کے نام سلسلہ چہارم کے دو مکتوب کامیاب ہوں تو یہ ناممکن ہے۔آخر میں میں آپ کو پُر امن رہنے کی نصیحت کرتا ہوں۔ہر فساد سے پر ہیز کریں اور مجھے کچھ دن کوشش کر لینے دیں۔میں یقین رکھتا ہوں کہ اگر آپ لوگ میری نصیحت پر کار بند ہو نگے تو جلد آپ کے لیڈر عزت سے باہر آ جائیں گے اور آپ آزادی کے اور قریب ہو جائیں گے اور یہی آزادی قیمتی آزادی ہے ورنہ ذلت کے ساتھ قید سے رہائی کوئی آزادی نہیں اس سے تو مر جانا بہتر ہے۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد امام جماعت احمد یہ ۱۸۔جون ۱۹۳۳ء ( مطبوعہ اللہ بخش سٹیم پر لیس قادیان با ہتمام چوہدری اللہ بخش صاحب)