انوارالعلوم (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 469 of 531

انوارالعلوم (جلد 13) — Page 469

469 انوار العلوم جلد ۱۳ زلزلہ کوئٹہ بانی سلسلہ احمدیہ کی سچائی کا نشان ہے وہ حق کو قبول کریں اور تیرے بچے دین یعنی اسلام کو ظا ہر اور باطن میں قبول کر کے تیری برکتوں کو حاصل کریں اور تیرے منور چہرہ کو دیکھیں۔اے خدا! تو ایسا ہی کر ! وَاخِرُ دَعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ خاکسار میرزا محمود احمد امام جماعت احمدیہ ۱۹۔جولائی ۱۹۳۵ء ( مطبوعہ اللہ بخش سٹیم پر لیس قادیان ) ا کنز العمال جلد ۱۴ صفحہ ۳۳۷ حدیث نمبر ۳۸۸۵۸ـ مكتبة التراث الاسلامی حلب ۱۹۷۵ء تذکرہ صفحہ ۱۰۴۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۵۱۶۔ایڈیشن چہارم حقیقۃ الوحی صفحه ۳۹ روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۳۹۹ تذکرہ صفحہ ۵۲۶۔ایڈیشن چهارم تذکرہ ۵۴۷ ایڈیشن چہارم ، سورة الزلزال : ٦ بنی اسراءیل: ۱۶ ا تذکرہ صفحہ ۶۰۶۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۶۰۰۔ایڈیشن چہارم