انوارالعلوم (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 448 of 531

انوارالعلوم (جلد 13) — Page 448

448 انوار العلوم جلد ۱۳ سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے مقدمہ میں حضور کا بیان مرزا صاحب کے متعلق ملعونیت کا تکمہ کے الفاظ استعمال کئے گئے ہیں ہے۔اور اس کے صفحہ ۱۰ پر دجال قادیانی“ کے الفاظ بانی سلسلہ احمدیہ کے متعلق استعمال کئے ہیں۔حضرت مرزا غلام احمد صاحب نے اپنی کتاب انوار الاسلام کے صفحہ ۳۴ میں لکھا ہے کہ میں نے حضرت مسیح علیہ السلام یا کسی اور نبی کے خلاف سخت کلامی نہیں کی۔اسی بات کا ایام اصلح اور کتاب البریہ میں بھی ذکر آیا ہے۔وکیل ملزم کے جواب میں میرے بیان میں تختوں کا جو ذکر آیا ہے اس سے مراد آ نحضرت ے کے بعد کے اولیاء کے تحت ہیں اور اولیاء نبی کے درجہ سے کم درجہ پر ہوتے ہیں۔حضرت مرزا صاحب نے دعوی نبوت ۱۸۹۰ ء کے آخر میں یا ۱۸۹۱ء کے شروع میں کیا۔مولویوں نے آپ کے خلاف جو سخت کلامی کی اور سخت الفاظ استعمال کئے وہ دعوی نبوت سے پہلے بھی کئے۔بہت سی کتب جو حضرت مرزا صاحب نے لکھی ہیں ان کا ترجمہ دوسروں کا کیا ہوا ہے۔لوجة النور کے صفحہ ۶۷ - ۶۸ کا ترجمہ غالباً آپ کا کیا ہوا نہیں۔غیر احمد یوں یا ہندوؤں کو مفت زمین دینے کی تحریر غالبا کوئی ہوگی۔میرے علم میں قاضی محمد علی صاحب کی کوئی دوسری وصیت نہیں ہے۔حضرت مرزا صاحب کے خلاف آپ کے دعویٰ نبوت سے قبل بھی مولویوں نے سخت الفاظ استعمال کئے۔مجھے یاد نہیں کہ کتاب سیف چشتیائی حضرت مرزا صاحب کی کسی کتاب کے جواب میں لکھی گئی۔حضرت مرزا صاحب کی کتاب اعجا ز احمدی سیف چشتیائی کے بعد لکھی گئی ہے اور اعجاز امسیح ( الفضل ۳۰ مارچ ۱۹۳۵ء ) سے پہلے۔البداية والنهاية جلد ۳ صفحه ۱۲۹ مطبوعہ ۱۹۶۶ ء بیروت تكمله مجمع البحار المجلد الرابع فحه ۵۸ حرف الزاء مطبوعہ نولشکور لکھنو میں "قولوا انه خاتم الانبياء ولا تقولوا لا نبی بعدہ کے الفاظ ہیں۔فروع کافی جلد ۳ کتاب الروضة صفحه ۳۵ مطبوعه ۱۸۸۴ء سیرت النبی از شبلی نعمانی حصہ اوّل جلد دوئم صفحہ ۱۲۳ مطبوعہ ۱۹۲۰ء ۵، سیف چشتیائی صفحہ ۱۰۴ مطبوعہ مطبع مصطفائی لاہور ۶،۵،