انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 412 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 412

وارالعلوم جلد ۱۲ ۴۱۴ میں دوسرے احباب کو بھی تحریک کرتا ہوں کہ وہ بھی روزہ رکھیں\"۔الفضل ۵ جنوری ۱۹۳۲ء صفحہ ۲) ۳؎ حضور انور کے اس ارشاد پر بکڈپو تالیف و اشاعت نے کتاب کی قیمت دو روپے کر دی اور اکٹھی لینے کی صورت میں ایک روپیہ آٹھ آنے کر دیئے- (الفضل ۱۰- جنوری ۱۹۳۲ء) ۴؎ تاریخ طبری صفحہ۷۲ ناشر دارالفکر بیروت ۱۹۸۷ء تاریخ ابن خلدون حصہ اول صفحہ ۳۶۳ ناشر نفیس اکیڈمی کراچی ۱۹۶۶ء ۴؎ تذکرہ صفحہ۳۹۷- ایڈیشن چہارم