انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 176 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 176

انوار العلوم جلد ۱۳ ۱۷۶ تحریک آزادی کشمیر بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ برطانوی افواج کے جموں میں داخلہ کے متعلق وائسرائے ہند کو تار جموں میں انتہائی بربریت واقعہ ہونے کے بعد برطانوی افواج ریاست میں داخل ہو گئی۔ ہیں لیکن تا حال آزادانہ تحقیقات کے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ جب تک کہ پہلی دلال رپورٹ کو کالعدم قرار دے کرنے آزاد کمیشن کا تقرر نہیں کیا جاتا، مسلمان یہ یقین کرنے پر مجبور ہیں کہ برطانوی افواج کا ریاست میں داخلہ یا تو مسلمانوں کے خلاف اقدام ہے اور یا پھر حکومت برطانیہ کے مفاد کی غرض سے ہے۔ لہٰذا میں را میں ہزا ایکسیلینسی سے اپیل کرتا ہوں کرتا ہوں کہ مزید خطرات کے انسداد کے لئے مداخلت کریں۔ پریذیڈنٹ آل انڈیا کشمیر کمیٹی (الفضل ۱۲۔ نومبر ۱۹۳۱ء)