انوارالعلوم (جلد 12) — Page 135
۱۳۵ ٹپکاؤ- مجھے یقین ہے کہ تمہاری آنکھوں سے ٹپکا ہوا ایک ایک آنسو جن کی محرک سچی ہمدردی ہوگی‘ ایک ایسا دریا بن جائے گا جو ان غریبوں کی تمام مصائب کو خس و خاشاک کی مانند بہا کر لے جائے گا اور اس ملک کو آزاد کر دے گا- (الفضل ۲۴- ستمبر ۱۹۳۱ء)