اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 357 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 357

اسماء المهدی صفحه 357 کے حکم سے انسان کے کام میں لگے ہوئے ہیں۔سورج۔چاند ستارے وغيره ( ملفوظات جدید ایڈیشن جلد 5 صفحہ 213) چنانچہ سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لئے آسمان میں چاند سورج گرہن۔دمدار ستاروں کا چڑھنا اور کثرت سے ستاروں کا ٹوٹنا اور شہب ثاقب کے گرنے جیسے نشانات ظاہر ہوئے اور آپ کے لئے عام لوگوں سے بڑھ کر افلاک سے کام لیا گیا۔