اسماء المہدی علیہ السلام — Page 220
اسماء المهدی صفحه 220 كَمِثْلِكَ دُرِّ لَا يُضَاعُ“ %; در تیرے جیسا موتی ضائع نہیں ہوسکتا۔( تذکر طبع چہارم - صفحه 550) اور اپنے منظوم کلام میں حضور اقدس علیہ السلام فرماتے ہیں : کر لوگوں کے کینے دل مرا خوں ہو گیا قصد کرتے ہیں کہ ہو پامال در شاهوار ہم تو ہر دم چڑھ رہے ہیں اک بلندی کی طرف وہ بلاتے ہیں کہ ہوجائیں نہاں ہم زیر غار (روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 132 براہین احمدیہ حصہ پنجم )