اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 348 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 348

اسماء المهدی صفحہ 348 وو کرشن ہر ایک نبی کا مجھے نام دیا گیا ہے۔چنانچہ جو ملک ہند میں کرشن نام ایک نبی گزرا ہے جس کو ڈر گوپال بھی کہتے ہیں (یعنی فنا کرنے والا اور پرورش کرنے والا ) اس کا نام بھی مجھے دیا گیا ہے۔پس جیسا کہ آریہ قوم کے لوگ کرشن کے ظہور کا ان دنوں میں انتظار کرتے ہیں۔وہ کرشن میں ہی ہوں اور یہ دعویٰ صرف میری طرف سے نہیں بلکہ خدا تعالیٰ نے بار بار میرے پر ظاہر کیا ہے کہ جو کرشن آخری زمانہ میں ظاہر ہونے والا تھا۔وہ تُو ہی ہے۔وو (روحانی خزائن جلد 22 ، صفحہ 522-521 - تمہ حقیقۃ الوحی ) " ہے روز ر گوپال تیری مہما گیتا میں لکھی گئی ہے۔(روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 229 لیکچر سیالکوٹ) ” میرا اس زمانہ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے آنا محض مسلمانوں کی اصلاح کے لئے ہی نہیں ہے۔بلکہ مسلمانوں اور ہندوؤں اور عیسائیوں تینوں قوموں کی اصلاح منظور ہے۔اور جیسا کہ خدا نے مجھے مسلمانوں اور عیسائیوں کے لئے مسیح موعود کر کے بھیجا ہے۔ایسا ہی میں ہندوؤں کے لئے بطور اوتار کے ہوں اور میں عرصہ میں برس سے یا کچھ زیادہ برسوں سے اس بات کو شہرت دے رہا ہوں کہ میں ان گناہوں کو دور کرنے کے لئے جن سے زمین پر ہوگئی ہے۔جیسا کہ مسیح ابن مریم کے رنگ میں ہوں