اسماء المہدی علیہ السلام — Page 305
اسماء المهدی صفحہ 305 عبد مکرم إِنِّي مِنَ الرَّحْمَانِ عَبْدٌ مُكْرَم سَمٌ مُعَادَاتِي وَسِلمِي أَسْلَمُ میں رحمان کی طرف سے ایک بندہ عزت دیا گیا ہوں۔میری دشمنی زہر ہے اور مجھ سے صلح سلامتی بخشنے والی ہے۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 361۔حقیقۃ الوحی)