اسماء المہدی علیہ السلام — Page 295
اسماء المهدی صفحہ 295 کا نام اُس نے نبوت رکھا ہے۔یعنی ایسے مکالمات جن میں اکثر غیب کی خبریں دی گئی ہیں۔اور لعنت ہے اس شخص پر جو آنحضرت ﷺ کے فیض سے علیحدہ ہوکر نبوت کا دعویٰ کرے۔مگر یہ نبوت آنحضرت ﷺ کی نبوت ہے، نہ کوئی نئی نبوت اور اس کا مقصد بھی یہی ہے کہ اسلام کی حقانیت دنیا پر ظاہر کی جائے اور آنحضرت ﷺ کی سچائی دکھلائی جائے۔“ (روحانی خزائن جلد 23 ، صفحہ 341-339۔چشمہ معرفت )