اسماء المہدی علیہ السلام — Page 145
اسماء المهدی صفحہ 145 امین الملک جے سنگھ بہادر لوگ آئے اور دعوی کر بیٹھے۔شیر خدا نے ان کو پکڑا اور شیر خدا نے فتح پائی۔امین الملک جے سنگھ بہادر۔رَبِّ لَا تُبْقِ مِنَ الْمُخْزِيَاتِ ذِكْرًا اے میرے رب میرے لئے رسوا کرنے والی چیزوں میں سے کوئی باقی نہ رکھ۔66 ( تذکر طبع چہارم - صفحہ 568)