اسماء المہدی علیہ السلام — Page 90
اسماء المهدی صفحه 90 ابن مریم ابن مریم ہوں مگر اترا نہیں میں چرخ۔نیز مہدی ہوں مگر بے تیغ اور بے کار زار (روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 141۔براہین احمدیہ حصہ پنجم ) چوں مرا نور پیئے قوم مسیحی داده اند مصلحت را ابن مریم نام من بنهاده اند (روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 358۔آئینہ کمالات اسلام ) ترجمہ: چونکہ مجھے عیسائی قوم کے لئے ایک ٹو ر دیا گیا ہے اس وجہ سے میرا نام ابن مریم رکھا گیا۔ابن مریم نام رکھنے میں حکمت وو 1۔چونکہ مقدر تھا کہ آخری زمانہ میں نصاری اور یہود کے خیالات باطلہ زہر ہلاہل کی طرح تمام دنیا میں سرایت کر جائیں گے اور نہ ایک راہ سے بلکہ ہزاروں راہوں سے ان کا بداثر لوگوں پر پہنچے گا۔اور اس زمانہ کے لئے پہلے سے احادیث میں خبر دی گئی تھی کہ عیسائیت اور یہودیت کی بری خصلتیں یہاں تک غلبہ کریں گی کہ مسلمانوں پر بھی اس کا سخت اثر ہوگا۔مسلمانوں کا طریقہ، مسلمانوں کا شعار مسلمانوں کی وضع بکلی یہود و