اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 83 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 83

اسماء المهدی صفحہ 83 کمی نہ کی اور تباہ کرنے کے لئے کوئی دقیقہ مکر کا اٹھا نہیں رکھا۔مگر آخر کار خدا نے مجھے غالب کیا۔اور خدا بس نہیں کرے گا جب تک جھوٹ کو اپنے پیروں کے نیچے نہ کچلے“۔(روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 269۔حقیقت الوحی )