اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 425 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 425

اسماء المهدی صفحہ 425 مَطَرُ الرَّبيع إِنِّي أَنَا مَطَرُ الرَّبِيعِ وَمَا ادْغَيْتُ بِهَوَى النَّفْسِ بَل أُرْسِلْتُ مِنَ اللهِ البَدِيعِ لِأطَهَّرَ الدُّنْيَا مِنْ أَوْثَانِهَا وَ أُزَكَّيَ النُفُوْسَ مِن الشَّهَوَاتِ وَ شَيْطَانِهَا (روحانی خزائن جلد 22، صفحہ 648۔ضمیمہ حقیقۃ الوحی ) ترجمہ: میں موسم بہار کی بارش ہوں۔اور میں نے نفسانی خواہشات کے نتیجہ میں دعوی نہیں کیا بلکہ میں خدائے بدیع کی طرف سے بھیجا گیا ہوں تا کہ دنیا کو اس کے بتوں سے پاک کروں اور نفسوں کو ان کی شہوات اور شیطانوں سے پاک کروں۔