اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 299 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 299

اسماء المهدی صفحہ 299 عَبْدُ الرَّافِع يَا عَبْدَ الرَّافِعِ إِنِّي رَافِعُكَ إِلَيَّ إِنِّي مُعِنُّكَ لَا مَانِعَ لِمَا أُعْطِي۔( تذکرہ طبع چہارم صفحه 97) اے رفعت بخشنے والے خدا کے بندے! میں تجھے اپنی جناب میں رفعت بخشوں گا، میں تجھے عزت اور غلبہ دوں گا۔جو کچھ میں دوں اسے کوئی بند نہیں کر سکتا۔“