اسماء المہدی علیہ السلام — Page 298
اسماء المهدی صفحہ 298 عبدالحکیم ” اے عبدالحکیم ! خدا تجھے ہر ایک ضرر سے بچاوے۔اندھا ہونے اور مفلوج ہونے اور مجزوم ہونے سے۔اور میرے دل میں ڈالا گیا کہ عبدالحکیم میرا نام رکھا گیا ہے۔خلاصہ مطلب یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی حکمت اور مصلحت نہیں چاہتی کہ ان بیماریوں میں 6 سے کوئی بیماری میرے لاحق حال ہو کیونکہ اس میں شامت اعداء ہے۔“ ( تذکر طبع چہارم صفحه 572)