اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 217 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 217

اسماء المهدی صفحہ 217 پناہ ہو جاتا ہے جو اس کے ساتھ ہو جاتے ہیں۔سوخدا کی طرف آجاؤ۔اور ہر ایک مخالفت اس کی چھوڑ دو۔اور اس کے فرائض میں سستی نہ کرو۔اور اس کے بندوں پر زبان سے یا ہاتھ سے ظلم مت کرو۔اور آسمانی قہر اور غضب سے ڈرتے رہو۔یہی راہ نجات کی ہے۔" روحانی خزائن جلد 19، صفحہ 72-70 - کشتی نوح)