اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 200 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 200

اسماء المهدی صفحہ 200 صلى الله خاتم الاولیاء میں ولایت کے سلسلہ کو ختم کرنے والا ہوں جیسا کہ ہمارے سید آنحضرت ﷺ نبوت کے سلسلہ کو ختم کرنے والے تھے۔اور وہ خاتم الانبیاء ہیں۔اور میں خاتم الاولیاء ہوں۔میرے بعد کوئی ولی نہیں مگر وہ جو مجھ سے ہوگا اور میرے عہد پر ہوگا۔“ (روحانی خزائن جلد 16 ، صفحہ 70-69 - ترجمه از خطبہ الہامیہ )