اسماء المہدی علیہ السلام — Page 14
- اسماء المهدی ور اک شجر ہوں جس کو داؤ دی صفت کے پھل لگے میں ہوا داؤد اور جالوت ہے میرا شکار كَمِثْلِكَ دُرِّ لَا يُضَاعُ صفحہ 14 220 = ہے ذوالقرنین ز ذوالقرنین وہ ہوتا ہے جو دوصدیوں کو پانے والا ہو 221 ذوالقرنین کا قصہ مسیح موعود کے زمانہ کے لئے ایک پیشگوئی اپنے اندر رکھتا اس میں بتایا گیا ہے کہ ذوالقرنین کے لئے جو مسیح موعود ہے تین قسم کا دورہ ہوگا۔اوّل اس قوم پر جو آفتاب ہدایت کو کھو بیٹھے ہیں۔دوسرے جو نرے ظاہر پرست ہیں۔تیسرے جو غلط خیالات میں مبتلا ہوں گے مگر آخر کار ہدایت یا ئیں گے ذوالقرنین کے زمانہ میں جو مسیح موعود ہے ہر ایک قوم اپنے مذہب کی حمایت میں اٹھے گی قرآن شریف میں ذوالقرنین کے پیرا یہ میں مسیح موعود ہی کا ذکر ہے مبارک وہ جو ان پیشگوئیوں کو غور سے پڑھے