اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 13 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 13

= اسماء المهدی صفحہ 13 دنیا میں روحانی حرکتیں خلیفتہ اللہ کی برکات ہوتی ہیں اگر فرشتوں کا نزول نہ ہوا تو سمجھ لینا کہ کوئی آسمان سے نازل نہیں ہوا خلیفة الله السلطان خلیل اللہ داعياً إِلَى الله 209 210 211 ایک امتی کو رسول مقبول ﷺ کے اسماء دینے میں حکمت میں بتانا چاہتا ہوں کہ خدا کیا ہے؟ بلکہ دکھانا چاہتا ہوں۔میں ظاہر ہوا ہوں تا خدا میرے ذریعہ سے ظاہر ہو۔خدا تعالیٰ نے مجھے کھڑا کیا ہے اور مجھے حکم دیا ہے کہ تا میں لوگوں پر ظاہر کروں کہ ابن مریم کو خدا ٹھہرانا ایک باطل اور کفر کی راہ ہے۔میں نے ایک سونے کی کان نکالی ہے۔مجھے۔۔۔ایک چمکتا ہوا اور بے بہا ہیرا اس کان سے ملا ہے۔وہ ہیرا کیا ہے؟ سچا خدا۔میں کیا کروں اور کس طرح اس خوشخبری کو دلوں میں بٹھا دوں، کس دف سے بازاروں میں منادی کروں کہ یہ تمہارا خدا ہے تالوگ سن لیں۔خدا کی طرف آجاؤ اور ہر ایک مخالفت اس کی چھوڑ دو۔- = داود 218