اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 128 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 128

اسماء المهدی صفحہ 128 ایک تیز تلوار کی طرح کھڑا ہے۔اور مجھے خبر دی گئی ہے کہ جو شرارت سے میرے مقابل پر کھڑا ہو گا وہ ذلیل اور شرمندہ کیا جائے گا۔دیکھو میں نے وہ حلم پہنچا دیا جو میرے ذمہ تھا۔“ (روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 497۔ضرورت الامام ) صلى الله سید نا حضرت سید ولد آدم محمد مصطفیٰ علیہ نے اپنے نائب کا نام ”امام“ علوم رکھ کر ان تمام خوبیوں ، فضائل اور کمالات کی طرف اشارہ کیا ہے جس کی کسی قدر تفصیل ”امام“ کے عنوان کے ماتحت بیان کی گئی ہے۔(تفصیل اصل کتاب میں مطالعہ فرمائیں)۔