حضرت اَسماء بنت حضرت ابوبکر صدیقؓ — Page 15
حضرت اسماء 15 بے پناہ عزم واستقلال اور جرأت ایمانی کا مظاہرہ کیا۔وہ ان عظیم الشان شخصیات میں سے تھیں جو ہر دور میں مسلمانوں کی راہنمائی کرتی رہیں۔حضرت اسماء بنت ابو بکر ” ذات النطاقین، جو اپنے بہت سے فضائل میں مردوں پر بھی سبقت لے گئیں۔اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہو۔