حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 65 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 65

۶۵ لگیں گے۔چاہئیے میں دیکھ رہا ہوں کہ اب تنہائی، صبر اور گوشہ نشینی اختیار کرنی پ مگر اس تشویش اور فتنہ کے زمانہ میں غم نہیں کرنا چاہیے کیونکہ میں دیکھتا ہوں کہ وصل یار کی خوشی بھی ان فتنوں کے ساتھ اور ان کے درمیان ہے۔جب موسم ختماں گزر جائے گا تو آفتاب بہار نکلے گا۔جب اُس کا زمانہ کامیابی کے ساتھ گزر جائے گا تو اس کے نمونہ پر اس کا لیہ کا یادگار رہ جائے گا۔اس کی خدمت میں حاضر رہنے والے سبھی غلام بادشاہ ہوجائیں گے۔وہ تمام دنیا کا حکمران اور عالی خاندان بادشاہ ہوگا۔اُس کا ظاہر و باطن نبی کی مانندہ ہوگا اور علم و علم اس کا شعار ہوگا۔اس کے پاس چکنے والا ید بینا ہے۔گے۔پھر میں اُس کو ذوالفقار کے ساتھ دیکھتا ہوں۔اس سے شریعت تازہ ہو جائے گی اور دین کے شنکر نوں کو پھل لگیں اے میرے بھائی ، اس شہسوار کا عہد چالیس سال تک رہے گا۔اس امام کے مخالف اور نا فرمان بھی ہوں گے جن کے لئے آخر مخالت اور شرمساری مقدر ہے۔