حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 36 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 36

۳۶ W IN A۔از برائے دفع آں دجال سے گویم شنو عینی آید مہدی آخر زمان پیدا شود پانصد و هفتاد ہجری آس نہ مانے گفته شد یک ہزارہ کو سی صد و هشتاد آن پیدا شود مالها چوک سیزده میبگذرد فرمان اُو ! شور و غوغا اختلافش نہاں میاں پیدا شود نعمت الله را چو آگاهی شد از اسرار حق گفته او بیگیاں بر مرد مال پیدا شود ــــه (صفحہ ۱۷۴ - ۱۷۵) اس مرحلہ پر قارئین سے درخواست ہے کہ وہ ریویو کلکتہ" ۶۱۸۷۰ اور ہفت روزہ "بدر مارچ ۱۹۰۶ ء میں طبع شدہ جعلی قصیدہ ١٩٠٧ کے اشعار کو دوبارہ ملاحظہ فرمائیں تاکہ انہیں یہ تجزیہ کرنے میں آسانی ہوسکے کہ قصیدہ سازی کی صنعت مختلف مراحل طے کرنے ، کتر و بیونت، تراش خراش اور جراحی کے عمل کے نتیجہ میں کیا رنگ پکڑ گئی ہے۔دونوں قصائد کی میعی حیثیت کا بے نقاب ہے نا حضرت نعمت اللہ ولی کے اصل قصیدہ کے مقابل دوسرے دونوں - قصیدوں کا وضعی ہونا بہت جلدا اہل قلم و اہل دانش پر کھل گیا اور الیا لے تعلیمات جدیدہ پر ایک نظر“ طبع اول مطبوعہ مارچ ۶۱۹۳۱ افتاب برقی پریس امرتسر