حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 15
۱۵ ص قیدہ کے چونتیسویں " شر میں یہ ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ نظم ، ء میں کہی گئی ہے اور سلطان مغرب “۱۲۷۰ یعنی ۱۸۵۴ء تک ظاہر ہو جائے گا۔چنانچہ کلکتر دیوید ۶۱۸۷۰ جلد ۵ صفحه ۳۸۶ - ۳۸۷ میں جہاں اس اختراعی قصیدہ کا انگریزی ترجمہ لکھا ہے۔شعر نمبر ۳۴ کا ترجمہ حسب ذیل الفاظ میں دیا گیا ہے۔☐ 4 "IN (570) FIVE HUNDRED AND SEVENTY THIS ODE IS COMPOSED IN (1270) TWELVE HUNDRED AND SEVENTY THE KING OF THE WEST WILL APPEAR - اس منظم میں " سلطان مغرب “ کی آمد کا جو سال مستعین کیا گیا تھا وہ نہ صرف ظہور سلطان مغرب کے بغیر گزر گیا بلکہ تین سال بعد ۱۸۵۷ء میں مغلیہ حکومت کی بساط سیاست الٹ گئی اور میبیا کہ اصل قصیدہ میں خبر دی گئی تھی پہلے سکتہ کی بجائے ملک میں نیا سکہ رائج ہو گیا۔کلکتہ ریویو : ۱۸۷ء میں مطبوعہ جعلی قصید" ذیل میں کلکتریدیو ۱۸۷۰ء میں مطبوعہ قصیدہ کا انگریزی متن معہ ترجمہ درج کیا جاتا ہے۔