حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 69 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 69

و, مکتبہ پاکستان کی پہلی پیشکش ! دنیا کا ایک عظیم ناول 66 اور ڈان بہتا رہا۔" حال ہی میں مائیخل شولو خوف کو اور ڈان بہتا رہا " کی تصنیف پر دنیائے ادب کا سب سے بڑا انعام نوبل پرائز پیش کیا گیا ہے۔یہ کتاب دنیا کے چند سب سے زور دار اور بے باک ناولوں میں شمار ہوتی ہے اس میں ایک ایسے معاشرے کی تصویر کشی کی گئی ہے جو سر بھی رہا تھا اور حیات نو بھی پا رہا تھا۔شولوخوف نے جس چابکدستی سے انقلاب کی فضا اڈ اس میں سانس لینے والے کرداروں کو لفظوں میں ڈھالا گیا ہے وه جدید روسی ادب کا سب سے بڑا کا یہ نامہ - رہے۔شولوخوف کی فنکارانہ غیر جانبداری سے روس کی انقلابی حکومت ایک عرصہ ناراض رہی۔لیکن بالآخر اُسے تسلیم کرنا پڑا کہ جن حقیقتوں کی چہرہ کشائی اور ڈان بہتا رہا" میں کی گئی ہے اُن پر پردہ ڈالنا کسی حکومت کے بس کا روگ نہیں۔قیمت : رسولہ روپے۔پته : مکتبہ پاکستان۔چوک انار کلی • لاہور