حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 62 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 62

۶۲ نعمت الله نشست برکینی از همه برکنار می بینم اصل قصیدے کا ترجمہ میں خدا تعالیٰ کی قدرتوں کا مشاہدہ کر رہا ہوں اور زمانہ کے حالات دیکھ رہا ہوں۔علم نجوم کی بناء پر بیان نہیں کر رہا بلکہ خدائے کہ دگار کے دکھانے سے دیکھ رہا ہوں۔خراسان، مصر، شام اور عراق میں فتنہ فساد برپا ہوگا۔صرف ایک ملک کا ہی یہ حال نہیں ہو گا بلکہ اس زمانہ میں بدامنی اور جنگ و جدل کے باعث سبھی ممالک کا حال دگر گوں ہوگا۔میں عجیب قصہ سُن رہا ہوں۔ملکوں میں کشیدگی اور اختلاف نظر آتا ہے۔میں دائیں بائیں بہت سے لشکروں کی قتل و غارت دیکھ رہا ہوں میں عالموں اور استادوں کو حقیر اور بے فیض دیکھ رہا ہوں۔مذہبی عقائد کو میں کمزور پاتا ہوں اور لوگوں کو اس کمزور ٹی عقائد پر فخر کرتے دیکھتا ہوں۔له " الار تبعین فی احوال المهديتين " از حضرت شاہ اسماعیل شہید مطبوعه ۲۵ محرم الحرام انه مطابق ۱۲۱ نومبر ۶۱۸۵۱ مصری گنج کلکته ) ۱۲۶۸ھ 1