حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 25
۲۵ پناہ بعد انہاں شاہ قومی زور است گیتی سا اد بملک ہند آید خشکم آن پیدا شود او آں قوم سکھاں جبر دستیها کند بر مسلیں پیدا شود تا جیل این دور بدعت اندر آن پیدا بعد ازاں گرد نصاری ملک ہندوستان بمتام نا صدی حکمش میان هندیان پیدا شود از برائے دفع دقبالے ہمی گوییم شنو کیسے " ، احمد مہدی آخر زمان پیدا شود پانصد و هفتاد هجری تازه من این گفته شد یک ہزار و دوصد و هفتاد آن پیدا شود د ۲ بحوالہ ہفت روزه " بدر ٢ / مار ج ۱۹۰۶ء نعمت اللہ ولی کے نام پر دوسرا علی قصیدہ دوسری جنگ عظیم کے بعد جب استحادیوں نے ظالمانہ طور پر ترکی حکومت کے حصے بخرے کر دیئے اور ہندوستان میں کانگریسی لیڈروں کی قیادت میں رفتہ رفتہ سحریک عدم موالات زور پکڑ گئی تو مسلمانان ہند کی ذہنی و قلبی تسکین کے لئے دوبارہ قصیدہ سازی ہی کا حربہ استعمال کیا گیا اور اس مرتبہ بھی اپنے نعت اللہ ولی ہی کی طرف نسبت دی گئی۔اصل قصیدہ میں تو امام موعود کا نام احمد بتایا گیا تھا مگر اس قصیدہ