حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 26
۲۶ میں اس کے برعکس یہ کہا گیا کہ آخری زمانہ میں "احمد" نامی دو شخص گمراہی پھیلائیں گے۔چونکہ چودہویں صدی سے بھی کئی سال گزر چکے تھے اس لئے یہ خطرہ روز بروز بڑھ رہا تھا کہ لوگ کہیں کسی مقدمعلی مہدیت و مسیحیت کی آواز پر لبیک نہ کہر اٹھیں۔اس خطرہ کا تدارک یوں کیا گیا کہ قصیدہ میں یہ بشارت دی گئی کہ حبیب الله روالی کابل، ہندوستان کے کفار پر فتح یاب ہوں گے جس کے بعد آخر موسم حج میں مہدی موعود کا ظہور ہوگا۔اس مختصر سے تعارف کے بعد ذیل میں " تعلیمات جدیدہ پر ایک نظر کے صفحہ نمبر ۷۶ اسے پورا قصیدہ ہدیہ قارئین کیا جاتا ہے۔چون آخری زمانہ آید بدین زمانہ ! شہباز سدره بینی به دست رائیگانه بینی تو عیسوی سا بر تخت بادشاہی گیرند مومنان را با حیله و بهانه احکام دین و اسلام چون شمع گشته خاموش عالم جهول گردد جاہل شود علامه! شہر کوہ کتلاک نوشند خمر بے باک ہم مھنگ، چرس تریاق نوشند باغیانه فاسق کند بزرگی به قوم از سترگی پس خانہ بزرگی سازند بے نشانہ