اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 625 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 625

625 متفرق اشعار محتاج ہے لفظ تیرے بھی منتظر مفہوم ہے کب کا چاہوں نہ اسے تو کس کو چاہوں محبوب ہے وہ جو میرے رب کا الله طویل کر دے ہے کب کا رحلہ منتظر ہے جس روز تصور میں ملاقات ہوئی تھی برسات کا موسم نہ تھا، برسات ہوئی تھی دن کو بھی ملاقات ہوا کرتی ہے ان سے اُس رات ملاقات گئی رات ہوئی تھی دن رات کیا کرتا ہوں اب ذکر اسی کا جس رات اکیلے میں ملاقات ہوئی تھی