اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 486 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 486

486 اگر چہ منہ سے کچھ کہتا نہیں ہے اسے معلوم ہے جو ہو رہا ہے کہیں ایسا نہ ہو بن جائے پتھر کہ ہنستا ہے نہ پاگل رو رہا ہے سوا نیزے پہ آ پہنچا ہے سورج دل نادان پھر بھی سو رہا ہے