اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 444 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 444

444 جب سے اک محسن کامل کا ہے چہرہ دیکھا پھر کسی اور کے احسان نہ اے دل! اٹھے دو محفل ہے جہاں دیر ہے، اندھیر نہیں کوئی مایوس نہ ہو، کوئی نہ بے دل اٹھے جس سے پوچھو، ہے اُسے دعویٰ وفا کا مضطر ! ” بے وفا کوئی تو ہو، کوئی تو ”قاتل“ اٹھے (۱۹۵۰ء)