اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 242 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 242

242 اُنگلیاں بھی اب ڈبو لو خون میں خون ناحق پر تو مائل ہو گئے فیصلہ اب عقل کے ہاتھوں میں ہے دل کی جانب سے دلائل ہو گئے اب تو مضطر سے کوئی جھگڑا نہیں جو گلے شکوے تھے زائل ہو گئے