اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 424 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 424

424 رات بھر ہوتا رہا راز و نیاز دن چڑھے تصویر رخصت ہو گئی پابجولاں ہم بھی بلوائے گئے کوئی تو ملنے کی صورت ہو گئی غیر کو مضطر ! ہے ناحق اعتراض ہو گئی جس سے محبت ہو گئی