اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page xviii of 679

اشکوں کے چراغ — Page xviii

۱۵ لندن 25-5-2006 بسم اللہ الرحمن الرحیم مکرم صدر صاحب مجلس انصاراللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی طرف سے فیکس موصول ہوئی جس میں آپ نے مکرم چوہدری محمد علی صاحب کے مجموعہ کلام کے لیے نام تجویز کرنے کے لیے لکھا ہے۔اس کا نام ” رکھ لیں۔علاوہ ازیں حضرت خلیفتہ المسح الرابع کے جو خطوط آپ نے ساتھ شائع کرنے کے لیے بھجوائے ہیں۔ان کی اشاعت کی بھی اجازت ہے۔بے شک وہ سارے شائع کر لیں۔اللہ کرے کہ یہ مجموعہ کلام ہر لحاظ سے بابرکت اور مفید ثابت ہو اور علمی وادبی حلقوں میں اسے ایک خاص مقام حاصل ہو۔آمین والسلام خاکسار مرزا مسرور احمد (دستخط) خلیفة المسیح الخامس