اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 316 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 316

316 معترض! مجھ کو بھی ہوس ہے ایک فرق لیکن ہوس ہوس میں ہے نہ ترے کام سے ہے مجھ کو کام نہ ترا جھوٹ میرے بس میں ہے آج وہ بھی ہے درپئے آزار جو نہ دو چار میں، نہ دس میں ہے میں قفس میں تو ہوں مگر مضطر ! اک مزہ ہے جو اس قفس میں ہے