تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا — Page 9
9 جلد چڑھی ہوئی ہے۔خط روشن پختہ سیاہی میں ہے۔اس کے عناوین سرخ روشنائی سے مرتب ہیں۔کاتب کا نام اور تاریخ کتابت درج نہیں ہے یہ کتاب مفتاح الاسرار نامی کتاب سے منتخب کر کے لکھی گئی اور اس کا نام ”جواہر الاسرار“ ہے۔(۱۰) (۴) نسخه کتاب خانه گنج بخش ( دوم ) اسلام آباد: اس نسخے کو ابھی تک کیٹلاگ میں مطبوعہ صورت میں شامل نہیں کیا گیا۔(۵) نسخہ آکسفورڈ ( بوڈلین لائبریری) برطانیہ: بالکل جدید خط نستعلیق میں لکھا گیا ہے۔حاشیے پر گاہے گاہے فرہنگیں ہیں۔جلد بھوری اور سنہری ہے۔کتاب کا سائز ۳/۴ - ۱۱ اینچ اور ۱/۲ - ۷ انچ ہے۔یہ نسخہ ۱۲۶۹ھ بمطابق ۱۸۵۲ء۔۱۸۵۳ء میں تیار کیا گیا۔(۱۱) جواہر الاسرار کا نسخہ تہران میں ادبیات نامی کتاب جلد محمد کاظم فرزند عبدالحسین سپاہانی کے ریکارڈ میں ہے، نسخہ مجلس کے ریکارڈ میں ۵۸۸۲/۲ آغاز برابر نمونہ آقائے عبدالحسین حائری کی یادداشت کے سلسلے میں درج کیا گیا ہے، دانشگاه ۲۹۰۹ نستعلیق ۱۲۹۸ صفحہ نمبر ۱ تا ۱۵۷، ملک ۱۵۰۲ نسخ جلد ۲ ۱۲۹۰ تا ۱۴ گ، ۲۰ س ف - ملک فارسی ۱۹۲ اور مجلس ۵۸ ۷ نستعلیق ۱۲۴۲ - آغاز برابر نمونه ا، ۱۸۷اگ ف مجلس ۲-۴۷۹ (۶) - الف) موجود ہیں جو نہیں مل سکے۔(۱۲) در اربعین آمده است که خروج مهدی از قریه کدعه باشد قال النبي صلى الله عليه وسلم يخرج المهدى من قرية يقال لها كدعه و يصدقه الله تعالى و يجمع اصحابه من اقصى البلاد على عدة اهل بدر بثلاث مائة و ثلاثة عشر رجال و معه صحيفة مختومة (اى مطبوع ( فيها عدد اصحابه باسمائهم و بلادهم و خلالهم۔۔۔۔۔یعنی مہدی اس گاؤں سے نکلے گا جس کا نام کدعہ ہے ( یہ نام دراصل قادیان کے نام کو معرب کیا ہوا ہے ) اور پھر فرمایا کہ خدا اس مہدی کی تصدیق کرے گا اور دور دور سے اس کے دوست جمع کرے گا جن کا شمار اہل بدر کے شمار کے برابر ہو گا۔یعنی تین سو تیرہ ہوں گے اور ان کے نام بقید مسکن و خصلت چھپی ہوئی کتاب میں درج ہوں گے۔(۱۳) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود کے درج کردہ حوالہ جواہر الاسرار بحوالہ اربعین دیگر حوالہ جات یہ ہیں۔الفاظ خطی نسخه برٹش لائبریری لندن زیر نمبر 27 MS-1۔0 Islamic) مذکورہ ”جواہر الاسرار انتخاب مفتاح الاسرار تصنیف علی حمزه در تواریخ مشائخ تمام : در فصل الخطاب آورده در صفت مهدی که یحکم بالعدل ويامربه ويخرج من تهــامــه ويــصــدقـه الله تعالى في قوله ويجمع الله تعالى له من اقصى البلاد و على عدة اهل بدر بثلاث مائة و ثلاثه عشر رجل و معه صحيفة مختومة فيها عدد اصحابه باسمائهم وبلادهم و خلالهم