تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا

by Other Authors

Page 295 of 379

تین سو تیرہ اصحاب صدق و وفا — Page 295

295 ابتدائی ایام کی ہے۔پولیس میں ملازم تھے۔حضرت اقدس کی کتب میں ذکر : کتاب البریہ میں پُر امن جماعت کے ذکر میں سید فرزندعلی ملازم پولیس الہ آباد کا تعارف درج ہے۔نوٹ: آپ کے مزید تفصیلی حالات نہیں مل سکے۔ماخذ: (۱) ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱ (۲) کتاب البریہ روحانی خزائن جلد ۱۳ ☆ ۲۶۷۔حضرت سید اہتمام علی صاحب موہر ونڈا۔الہ آباد بیعت: ابتدائی ایام میں تعارف و بیعت: حضرت سید اہتمام علی رضی اللہ عنہ موہٹر ونڈا الہ آباد سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کی بیعت ابتدائی زمانہ کی ہے۔حضرت اقدس نے انجام آتھم میں آپ کا نام درج کیا ہے۔نوٹ: آپ کے مزید تفصیلی حالات نہیں مل سکے۔ماخذ : ضمیمہ انجام آتھم روحانی خزائن جلدا۔۲۶۸۔حضرت حاجی نجف علی صاحب۔کڑہ محلہ۔الہ آباد بیعت : ابتدائی ایام میں تعارف و بیعت : حضرت حاجی نجف علی صاحب رضی اللہ عنہ الہ آباد سے تعلق رکھتے تھے۔آپ کی بیعت ابتدائی زمانہ کی ہے۔حضرت اقدس نے انجام آتھم اور ۳۱۳ میں آپ کا نام اور رفقاء میں آپ کا ذکر کیا ہے۔نوٹ: آپ کے مزید تفصیلی حالات نہیں مل سکے۔ماخذ : ضمیمہ انجام آنقم روحانی خزائن جلدا۔