اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 18
اصحاب بدر جلد 5 18 والے آپ کو امین کہا کرتے تھے ، امین نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور ابن ابی قحافہ ، حضرت ابو بکر کی کنیت تھی انہوں نے ان کی پیروی کی ہے۔کہتے ہیں میں روانہ ہوا اور حضرت ابو بکر کے پاس آیا اور پوچھا کہ کیا تم نے ان صاحب کی پیروی کی ہے؟ انہوں نے کہا ہاں۔تم بھی ان کے پاس چلو اور ان کی پیروی کرو کیونکہ وہ حق کی طرف بلاتے ہیں۔حضرت طلحہ نے حضرت ابو بکر کو راہب کی گفتگو بیان کی۔حضرت ابو بکر حضرت طلحہ کو ساتھ لے کر نکلے اور رسول اللہ صلی علی ایم کے پاس ان کو حاضر کیا۔حضرت طلحہ نے اسلام قبول کیا اور جو کچھ راہب نے کہا تھا اس کی رسول اللہ صلی علی ایم کو خبر دی۔رسول اللہ صلی املی کام اس سے خوش ہوئے۔60 حضرت ابو بکر کے ساتھ ایک رسی سے باندھ دیا تاریخ کی ایک کتاب طبقات الکبریٰ میں اس کا ذکر ہے۔جب حضرت طلحہ اسلام لائے تو نوفل بن خُوَيلد بن عَدَوِيَّہ نے انہیں اور حضرت ابو بکر کو ایک رسی سے باندھ دیا۔اس لیے انہیں اور حضرت ابو بکر کو قَرِيدَتین یعنی دو ساتھی بھی کہتے تھے۔نوفل قریش میں اپنی سختی کی وجہ سے مشہور تھا۔ان کو باندھنے والوں میں ان کا بھائی یعنی حضرت طلحہ کا بھائی عثمان بن عبید اللہ بھی تھا۔باندھا اس لیے تھا کہ یہ آنحضرت صلی کم کی خدمت میں حاضر نہ ہو سکیں اور اسلام سے باز آجائیں۔امام بیہقی نے لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ ہم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ !عَدَوِيَّه کے شر سے انہیں بچا۔11) 61 حضرت مسعود بن خراش سے روایت ہے کہ ایک روز میں صفا اور مروہ کے درمیان چکر لگا رہا تھا کہ میں نے دیکھا کہ بہت سارے لوگ ایک نوجوان کا پیچھا کر رہے ہیں جس کا ہاتھ گردن سے بندھا ہوا تھا میں نے پوچھا یہ کون ہے۔لوگوں نے جواب دیا کہ طلحہ بن عبید اللہ بے دین ہو گیا ہے اور ان کی والدہ صغبه ان کے پیچھے پیچھے غصے میں ان کو گالیاں دیے جارہی تھی۔62 مدینہ کی طرف ہجرت عبد اللہ بن سعد نے اپنے والد سے روایت کی کہ جب رسول اللہ صلی ال کی مدینے کی طرف ہجرت کرتے ہوئے خراز ، یہ بھی ایک وادی ہے جو حجاز کے قریب واقع ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مدینے کی وادیوں میں سے ایک وادی ہے۔بہر حال جب یہ خراز مقام سے روانہ ہوئے تو صبح کے وقت حضرت طلحہ بن عبید اللہ ملے جو شام سے قافلے کے ہمراہ آئے تھے۔انہوں نے رسول اللہ صلی ال یکم اور حضرت ابو بکر ھو شامی کپڑے پہنائے اور رسول اللہ صلی الی یم کو اطلاع دی کہ اہل مدینہ بہت دیر سے منتظر ہیں۔رسول اللہ صلی علیکم نے چلنے میں تیزی اختیار فرمائی اور حضرت طلحہ کے چلے گئے۔جب وہ اپنے کام سے فارغ ہوئے تو حضرت ابو بکرے کے گھر والوں کو اپنے ہمراہ لے کر مدینے پہنچ گئے۔63 مکہ اور پھر مدینہ میں مواخات حضرت طلحہ اور حضرت زبیر نے مکے میں جب اسلام قبول کیا تور سول اللہ صلی لی ایم نے ہجرت سے قبل