اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 80
اصحاب بدر جلد 5 80 60 حضرت اکوع کہتے تھے پھر ہم لوٹ آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے پیچھے اپنی نا پر بٹھالیا اور ہم اسی حالت میں مدینہ میں داخل ہوئے۔3 193 189 حضرت عبادبن قیس حضرت عباد بن قیس۔ان کی وفات بھی 8 ہجری میں جنگ موتہ میں ہوئی۔ان کے نام میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔آپ کا نام عُبادہ بن قیس بن عیشہ بھی ملتا ہے۔اسی طرح آپ کے دادا کا نام عبسہ بھی بیان کیا جاتا ہے۔حضرت عباد حضرت ابو درداء کے چاتھے۔حضرت عباد غزوہ بدر، احد، خندق اور خبیر میں آنحضور صلی الی یکم کے ہمرکاب تھے۔صلح حدیبیہ میں بھی آپ شریک تھے اور جنگ موتہ میں آپ کی شہادت ہوئی۔194 190 رض حضرت عبادہ بن خشخاش رض حضرت عبادہ بن خشخاش ہے۔حضرت عبادہ بن خَشْخَاش کا نام واقدی نے عبده بن حَسْحَاش بیان کیا ہے جبکہ ابنِ مَنْدَہ نے آپ کا نام عُبادہ بن خَشْخَاشُ عَنْبَرِی بیان کیا ہے۔بہر حال ان کا تعلق قبیلہ بلی سے تھا۔حضرت محجر بن زیاد کے چازاد بھائی تھے اور ان کی والدہ کی طرف سے بھی بھائی تھے۔آپ بَنُو سَالِھ کے حلیف تھے۔195 حضرت عبادہ بن خشخاش غزوہ بدر میں شریک تھے۔آپ نے قیس بن سائب کو غزوہ بدر میں قید کیا تھا۔حضرت عُبادہ بن خَشخاش غزوۂ احد کے دن شہید ہوئے اور آپ کو حضرت نعمان بن مالک اور حضرت مُجنّد بن زیاد کے ساتھ ایک قبر میں دفن کیا گیا۔رض 196